(نیوز لینز پاکستان) وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ کسی کے کہنے پر حکومت نہیں گر سکتی، مارچ کرنیوالے ملک کیخلاف ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے فضل الرحمان کے دھرنے کا وقت صحیح نہیں ہے، عمران خان کے دھرنے کا وقت صورتحال کچھ اور تھی، اسلام آباد کے بلیو ایریا میں دفعہ 144 نافذ ہے، میں سمجھتا ہوں فضل الرحمان 27 اکتوبر کو اسلام آباد نہیں آئیں گے، عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے ریاست مدینہ کی بات کی، وزیراعظم وزرا سے پوچھتے ہیں مخلوق خدا کیلئے کیا کیا ؟ 3 بار نواز شریف کو وزیراعظم بنانے پر عوام کو کیا ملا ؟۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.